a131.jpg



میں جی رہا ہوں مجھ کو کو ئی وبال کب ہے
ان ﷺکا کمال ہے یہ میرا کمال کب ہے

جلوے کرم کے ملتے ہیں ہر قدم قدم پر
پھر بھی فراق میں ہوں پھر بھی وصال کب ہے

گنبد کا جالیوں کا روضے کا لوں نظارا
بس اتنا وہﷺ بتا دیں وہ ماہ و سال کب ہے

سب سے بڑا خدا ہے لو ہو گئ وضاØ+ت
ان ﷺ کے مقام جو ہیں ان کی مثال کب ہے

چہرے Ú©Û’ نور سے ہے روشن دہر کا Ø+جرہ
یوسف کا چرچا ہے بس ایسا جمال کب ہے

جو نور ان ﷺ کا نورِ یزداں کا نور لکھا
ان سے عطا ہوا ہے میرا خیال کب ہے

توبہ Ú©ÛŒ ضد نہیں اب رØ+مت Ú©ÛŒ ضد ہے عمران
دار الجمال ہے وہ ﷺ دارالجلال کب ہے
--------​
Ù…Ø+مد عمران شریف​